آخر اتنا قرض کیوں لیا گیا ،ملک کو ابتر معاشی صورت حال کا سامنا ہے ،چیف جسٹس
چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے حد سے زیادہ قرضے لینے کی درخواست پر سماعت کی ۔


چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے حد سے زیادہ قرضے لینے کی درخواست پر سماعت کی ۔
حکومت معیشت کے معاملات دیکھنے کا فورم ہے عدالت کو ملکی معاشی معاملات میں نہ گھسیٹیں، ملک کو ابتر معاشی صورت حال کا سامنا ہے یہ بہتر وقت نہیں ہے کہ عدالت اس قسم کی درخواستیں سنے۔
چیف جسٹس نے درخواست گزار کو مخاطب کر کے کہا کہ آپ نے جو بھی تجاویزات دینی ہیں وہ وفاقی حکومت کو دیں۔
حکومتوں نے حد سے زیادہ قرضے لے کر قانونی اور آئینی خلاف ورزی کی ہے،جس پر چیف جسٹس نے کہا کہ آپ کے اٹھائے گئے نقطے میں وزن ہےاسٹیٹ بینک کی ویب سائٹ پر دیکھیں کہ 1947 سے اب تک کتنے قرضے لیے گئے ہیں، ،ملک کو ابتر معاشی صورت حال کا سامنا ہے،یہ بہتر وقت نہیں ہے کہ عدالت اس قسم کی درخواست کوسنے۔
آخر اتنا قرض کیوں لیا گیا؟ملک کوابتر معاشی صورتحال کا سامنا ہے،چیف جسٹس#GNN #GNN_Updates #newsupdates #Breakingnews pic.twitter.com/TZ1IgGFvbr
— GNN (@gnnhdofficial) August 21, 2023

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- a day ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 20 hours ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 3 hours ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 16 minutes ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 18 minutes ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- a day ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 hours ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- a day ago







