Advertisement

رانی پور پیر کی حویلی سے ایک اور 20 سالہ لڑکی کے لاپتہ ہونے کا انکشاف

جسٹس (ر) مقبول با قر نے  کمشنر سکھر سے فوراً انکوائری کی  رپورٹ طلب کرتے ہوئے  ڈی آئی جی سکھر کو لڑکی کی فوری  بازیابی کا حکم بھی دے  دیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 22nd 2023, 4:21 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
رانی پور پیر کی حویلی سے ایک اور 20 سالہ لڑکی کے لاپتہ ہونے کا انکشاف

 نگران وزیراعلیٰ سندھ جسٹس ( ر) ریٹائرڈ مقبول باقر نے حویلی سے20 سالہ شادی شدہ  لڑکی کی گمشدگی کا نوٹس لے لیا۔

جسٹس (ر) مقبول با قر نے  کمشنر سکھر سے فوراً انکوائری کی  رپورٹ طلب کرتے ہوئے  ڈی آئی جی سکھر کو لڑکی کی فوری  بازیابی کا حکم بھی دے  دیا۔

لاپتہ شادی شدہ  20 سالہ لڑکی کے ورثا نے پیر سہیل احمد شاہ کے خلاف احتجاج ریکارڈ کرتے ہوئے  بتایا کہ ان کا تعلق قمبر کے علاقے مینا سے ہے، ان کی بیٹی شادی شدہ ہے اور میاں بیوی کے درمیان تنازع ہوا تھا۔

انہوں نے کہا کہ معاملے حل ہونے تک پیر سہیل احمد شاہ نے لڑکی کو حویلی میں امانتاً چھوڑنے کو کہا تھا، ڈیڑھ سال قبل رانی پور حویلی سے اچانک فون کال کرکے آگاہ کیا گیا لڑکی لاپتہ ہوگئی ہے۔

ورثا کا کہنا تھاکہ رانی پور حویلی میں کئی مرتبہ گئے لیکن لڑکی کا کچھ پتہ نہیں چلا۔

Advertisement
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 21 گھنٹے قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 2 گھنٹے قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 3 گھنٹے قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • ایک گھنٹہ قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 43 منٹ قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 2 دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • ایک دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 2 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • ایک دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا