Advertisement
پاکستان

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو سیکرٹری وقار احمد کا خط

صدارتی دفتر کی بے توقیری کا ذمہ دار نہیں،صدر میری خدمات اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو واپس کرنے کی سفارش واپس لیں،وقار احمد

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 22nd 2023, 5:30 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو سیکرٹری وقار احمد کا خط

صدر مملکت کے سیکرٹری وقار احمد نے صدر کو خط لکھ کر حقائق سے پردہ اٹھاتے ہوئےتمام الزامات کو بے بنیاد قرار دے دیا ۔ خدمات واپس اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کوواپس کرنے کی سفارش پر سیکرٹری وقار احمد نے صدر مملکت عارف علوی کو خط ارسال کیا

صدرمملکت کے سیکرٹری وقار احمد کا خط میں کہنا تھاکہ  صدر نے میری خدمات اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو واپس کرنے کو کہا ہے، صدر نے عوام کیلئے پیغام دیا سیکرٹری خلاف ضابطہ سرگرمی میں ملوث ہیں۔

سیکرٹری وقار احمد نے نے صدر سے درخواست کی ہے کہ معاملے کی ایف آئی اے یا کسی اور ایجنسی سے تحقیقات کرائی جائے۔کسی افسر سے غیرذمہ داری یا کوتاہی ہوئی تو تحقیقات ،ذمہ دار کا تعین کیا جائے۔کسی عدالت نے مجھے بلایا تو بے گناہی ثابت کرنے کیلئے ریکارڈ پیش کروں گا ۔صدر حقائق سے آگاہ میں تاخیر یا صدارتی دفتر کی بے توقیری کا ذمہ دار نہیں۔صدر میری خدمات اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو واپس کرنے کی سفارش واپس لیں۔

خط میں کہنا تھاکہ آفیشل سیکریٹ ایکٹ ترمیمی بل8اگست کو دفتری اوقات کے بعد موصول ہوا ۔آفیشل سیکرٹریٹ ایکٹ ترمیمی بل فائل نبر 204-5،این اے ،ڈی ای 23کے ساتھ صدر کوپیش کردیا۔آفیشل سیکرٹری ایکٹ ترمیمی بل ڈائری نمبر 196ایس کے ساتھ صدر کوپیش کردیا۔نوٹ میں لکھا وزیراعظم کی ایڈوائس 8اگست کو ملی،10دن کا وقت17اگست کو پوا ہوگا۔

صدرمملکت کے سیکرٹری وقار احمد کا خط میں کہنا تھاکہ حقائق واضح ،میں نے بلوں کے معاملے میں کوئی تاخیر کی نہ کوتاہی ،دونوں فائلیں آج 21اگست تک صدر کے دفتر میں موجود ہیں، خدمات اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو واپس کرنے کی سفارش غیرمنصفانہ فیصلہ ہے۔

Advertisement
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 3 گھنٹے قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • ایک دن قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 4 گھنٹے قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 2 دن قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 3 گھنٹے قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • ایک دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 2 دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • ایک دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • ایک دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 2 دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 2 دن قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 6 گھنٹے قبل
Advertisement