Advertisement
پاکستان

 نگران وزیراعظم کی چیئرلفٹ میں پھنسے فوری ریسکیو کرنے کی ہدایت

این ڈی ایم اے، پی ڈی ایم اے اور تمام متعلقہ ریسکیو ادارے تمام تر وسائل بروئے کارلا کر لفٹ میں پھنسے افراد کو ریسکیو کریں،انوار الحق کاکڑ

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 22nd 2023, 5:47 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
 نگران وزیراعظم کی چیئرلفٹ میں پھنسے فوری ریسکیو کرنے کی  ہدایت

 نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے بٹگرام میں پاشتو کے مقام پر چیئرلفٹ میں پھنسے8 افرادکو نکالنے کےلئے فوری ریسکیو آپریشن کی ہدایت کر دی۔

نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑنے این ڈی ایم اے، پی ڈی ایم اے اور تمام متعلقہ ریسکیو اداروں کو تمام تر وسائل بروئے کار لا کربٹگرام میں پاشتو کے مقام پر چیئرلفٹ میں پھنسےطالب علموں اور اساتذہ کو ریسکیو کرنے کی ہدایت کر دی۔

وزیر اعظم نے ہدایت کی ہے کہ پہاڑی علاقوں میں موجود ایسی تمام چیئر لفٹس پر حفاظتی انتظامات یقینی بنانےجائیں،اس کے علاوہ خستہ حال اور حفاظتی معیار پر پورا نہ اترنے والی چیئرلفٹس کو فوری طور پر بند کرنے کی ہدایت بھی کی ہے

Advertisement
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 2 days ago
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 3 hours ago
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 4 hours ago
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • a day ago
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 3 hours ago
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • a day ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 2 days ago
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 6 hours ago
Advertisement