Advertisement
تجارت

چینی کی قیمت آسمان سے باتیں کرنے لگی

19روپے اضافے کے ساتھ  چینی 162روپے فی کلو فروخت ہونے لگی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 22nd 2023, 6:52 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
چینی کی قیمت آسمان سے باتیں کرنے لگی

کراچی میں چینی کی  قیمت آسمان سے باتیں کرنے گی،چینی 19روپے اضافے کے ساتھ  162روپے فی کلو فروخت ہونے لگی

جہاں عوام کو دیگر ضرویات زندگی کو پورا کرنے میں دشواری کا سامنا ہے وہیں چینی کی قیمت میں بھی مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی قیمت میں  19روپے فی کلو اضا فہ کیا گیاہے، اس طرح چینی کی قیمت عام مارکیٹ میں 162 روپے فی کلو تک پہنچ گئی۔

واضح رہے کہ چینی کی قیمت میں جولائی سے اگست تک  19روپے کا اضافہ ہوا، اس سے پہلے جولائی کے آخر میں چینی 134 روپے فی کلو فروخت ہورہی تھی۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ دن بدن ہونے والی مہنگائی تو کم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی، لوگوں نے یہ بھی کہا کہ مہنگائی تو کم نہ ہوئی تو ہم نے چیزوں کی مقدار میں کمی کر دی ہے، جہاں ہم پانچ کلوچیز لیتے تھے وہاں دو کلو لیتے ہیں۔

Advertisement
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • a day ago
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • a day ago
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • a day ago
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 6 hours ago
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 3 hours ago
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 5 hours ago
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 2 days ago
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 3 hours ago
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 2 days ago
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 2 days ago
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • a day ago
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 2 days ago
Advertisement