پاک رینجرز نے بھارت سے اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی،6 بھارتی شہریوں کو گرفتار کرلیا
ہندوستان سے ملحقہ بارڈر کے قریب پاکستانی حدود سے 6 بھارتی شہریوں کو حراست میں لے لیا ۔


ہندوستان سے ملحقہ بارڈر کے قریب پاکستانی حدود سے 6 بھارتی شہریوں کو حراست میں لے لیا ۔
پاک فوج کے تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارتی اسمگلروں کی بی ایس ایف کے زیرنگرانی بارڈر سے بلا روک ٹوک نقل و حرکت حیران کن ہے۔
بھارتی بی ایس ایف کا اسمگلروں کے ساتھ ممکنہ گٹھ جوڑ بعید از قیاس نہیں۔ توقع رکھتے ہیں کے بی ایس ایف بارڈر پر نگرانی کا نظام مؤثر اور اسمگلروں کے ساتھ گٹھ جوڑ ختم کرے گی۔
بھارت پاکستان کو ایک بار پھر دہشت گرد ثابت کرنا چاہتا ہے یہ عالمی برادری کے لیے بہت اہم معاملہ ہے ۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ اسمگلروں کےخلاف غیر قانونی داخلے اور ریاست مخالف سرگرمیوں کے قانون کے مطابق کاروائی کی جائے گی۔
پاک رینجرز نے بھارت سے اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی#GNN #GNN_Updates #gnnnews #newsupdates #breakingnews pic.twitter.com/65FCySCoQz
— GNN (@gnnhdofficial) August 22, 2023

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- a day ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 5 hours ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- a day ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 days ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 5 hours ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 8 hours ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- a day ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- a day ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 6 hours ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 days ago








