لاہو ہائی کورٹ میں محمد نقاط سلیم ایڈووکیٹ نے الیکشن کمیشن آف ہاکستان کی جانب سے عام انتخابات 90 روز کے اندر نہ کرانے کے خلاف درخواست دائر کی ہے


لاہو ہائی کورٹ میں محمد نقاط سلیم ایڈووکیٹ نے الیکشن کمیشن آف ہاکستان کی جانب سے عام انتخابات 90 روز کے اندر نہ کرانے کے خلاف درخواست دائر کی ہے، درخواست میں الیکشن کمیشن، وفاقی حکومت، ادارہ شماریات اور دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔
درخواست میں استدعا کرتے ہوئے موقف پیش کیا گیا ہے کہ آئین کے مطابق 90 روز میں انتخابات منعقد ہونے چاہیے، الیکشن کمیشن کے جاری نوٹیفکیشن کو درخواست کے فیصلے تک معطل کیا جائے، اور عدالت الیکشن کمیشن کو پابند کرے کہ اکیشن کمیشن 90 روز میں انتخابات کروائے۔
درخواست میں درخواستگزار کی طرف سے مؤقف اختیار کرتے ہوئے استدعا کی گئی ہے کہ الیکشن کمیشن کا موقف آرٹیکل 224 سیکشن 17 شق دو الیکشن ایکٹ 2017 کی خلاف ورزی ہے، 5 اگست 2022 کو مرد شماری کے اعداد و شمار چھپ چکے ہیں، اور ایک سال کی تاخیر سے حلقہ بندیوں کا سلسلہ شروع کیا جا رہا ہے۔

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 7 گھنٹے قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- ایک دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 6 گھنٹے قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- ایک دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 8 گھنٹے قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- ایک دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- ایک دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 6 گھنٹے قبل





