سابق صوبائی وزیر شرجیل میمن و دیگر کے خلاف پونے چھ ارب روپے کی کرپشن کے ریفرنس کی سماعت کراچی احتساب عدالت میں ہوئی۔


سابق صوبائی وزیر شرجیل میمن و دیگر کے خلاف پونے چھ ارب روپے کی کرپشن کے ریفرنس کی سماعت کراچی احتساب عدالت میں ہوئی۔
نیب نے اپنے جواب میں کہا کہ ملزمان کے خلاف ریفرینس دائر ہے کہ ملزمان نے اختیارات کا ناجائز استعمال کیا ہے، ملزمان 2013 سے 2015 کے دوران اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے رہے ہیں جس کے شواہد بھی موجود ہیں۔
نیب کا کہنا ہے کہ شرجیل میمن نےاپنے اور بےنامی لوگوں کے نام جو غیرقانونی اثاثے بنائے اس کی فہرست بھی پیش کی جا رہی ہے، کسی کے ذاتی مفاد سے متعلق ریفرنس میں کوئی ذکر نہیں ہے۔
شرجیل میمن کا مؤقف: شرجیل میمن نے نیب میں دائر درخواست پر اپنا مؤقف اپنایا کہ کس ملزم نے کتنا ذاتی فائدہ حاصل کیا ہے انفرادی طور پر بتایا جائے۔
تفتیشی افسر کی عدم موجودگی پر عدالت نےسخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے استفسار کیا کہ تفتیشی افسر کدھرہے؟
نیب پراسیکیوٹر نے کہا کہ تفتیشی افسر لاہور گئےہوئے ہیں، اسی وجہ سے پیش نہیں ہوئے۔
عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ لاہور کیا لندن میں ہے جو تفتیشی افسر پیش نہیں ہو سکتے، تفتیشی افسر کو شوکاز نوٹس جاری کر رہے ہیں۔
عدالت نے ریفرنس کی مزید سماعت 8 ستمبر تک ملتوی کر دی۔

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 5 hours ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 7 hours ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- a day ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 5 hours ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- a day ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 8 hours ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- a day ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- a day ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 days ago







