پراسیکیوٹر نے کہا کہ نیب ترامیم کی بنا پر موجودہ کیس واپس لے رہے ہیں۔


میڈیا ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان نے مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز کی ضمانت منسوخی کی درخواست پر سماعت کی ، چیف جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔
پراسیکیوٹر نے کہا کہ نیب ترامیم کی بنا پر موجودہ کیس واپس لے رہے ہیں۔
چیف جسٹس نے تحریری جواب پڑھنے کی ہدایت کی تو نیب پراسیکیورٹر نے کہا کہ مریم نواز کا کیس نیب ترامیم کے بعد قابل سماعت نہیں رہا، موجودہ کیس واپس لے رہے ہیں، براہ کرم درخواست خارج کرنے کی بجائے اسے نمٹا دیں۔
جس پر چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ اگر درخواست نمٹائیں گے تو کیا آپ کو پسند آئے گا؟ عدالت نے مریم نواز کیخلاف نیب درخواست خارج کرتے ہوئے کیس نمٹا دیا۔
سپریم کورٹ کی جانب سے درخواست نیب کی جانب سے واپس لینےکی بنیاد پر نمٹادی گئی۔
نیب نے مریم نواز کی ضمانت منسوخی کی درخواست واپس لے لی#GNN #GNN_Updates #gnnnews #newsupdates #breakingnews pic.twitter.com/vHPFJarhj4
— GNN (@gnnhdofficial) August 22, 2023

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 7 hours ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 6 hours ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- a day ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- a day ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- a day ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- a day ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 9 hours ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 days ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 6 hours ago





