پولیس حکام کے مطابق لڑکی ثنا کے ورثا کو بھی طلب کیا گیا ہے وہ کراچی سے آ رہے ہیں۔

شائع شدہ 3 years ago پر Aug 23rd 2023, 2:48 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

ائیرپورٹ پر 20 سالہ سنا کی تلاش کے لیے پولیس نے کوششیں تیز کردیں ۔
پولیس نے پیر سہیل شاہ کو انکوائری کے لیے تھانے بلا لیا ایس ایس پی پولیس کا کہنا ہے کہ پیر سہیل کو گرفتار نہیں کیا صرف انکوائری کے لیے تھانے بلایاگیا ہے ۔
ایس ایس پی پولیس نے کہا کہ ثنا کی گمشدگی کے بارے میں پیر سہیل سے پوچھ گچھ کرنے کے لیے تھانے بلایا گیا ہے۔
پولیس حکام کے مطابق لڑکی ثنا کے ورثا کو بھی طلب کیا گیا ہے وہ کراچی سے آ رہے ہیں۔
یاد رہے کہ ثنا کو تقریبا ڈیڑھ سال پہلے گھریلو مسئلے کی وجہ سے پیر سہیل کے پاس امانت کےطور پر چھوڑا گیا تھا ۔
رانی پور کی ایک اور حویلی سے لڑکی ثناء کی گمشدگی#GNN #GNN_Updates #gnnnews #newsupdates #breakingnews pic.twitter.com/YlRBp2Akhc
— GNN (@gnnhdofficial) August 22, 2023

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- a day ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 9 hours ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- a day ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 days ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 6 hours ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- a day ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 8 hours ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- a day ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 6 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








