ایڈیشنل سیشن جج کی رپورٹ کے مطابق عمران خان نے اس موقعے پر چند تحفظات اور خدشات کا بھی اظہار کیا۔


عمران خان کی جیل کی صقرتحال پرایڈیشنل سیشن جج نے ایک رپورٹ جاری کی اس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جیل معائنے کے دوران جیل کے اس کمرے کا بھی دورہ کیا گیا جس میں سابق وزیر اعظم عمران خان کو قید میں رکھا گیا ہے ۔
ایڈیشنل سیشن جج کی رپورٹ کے مطابق عمران خان نے اس موقعے پر چند تحفظات اور خدشات کا بھی اظہار کیا۔
اس رپورٹ کے مطابق عمران خان کا کہنا تھا کہ ’سیل کے سامنے پانچ سے چھ فٹ کے دوری پر سی سی ٹی وی کیمرے لگائے گئے ہیں، جن کا رخ اوپن واش روم کی جانب ہے جس کی دیوار ڈھائی سے تین فٹ اونچی ہے ۔
عمران خان نے ایڈیشنل سیشن جج کو براہ راست بتایا کہ ’اس طرح سے رفع حاجت اور غسل کرتے ہوئےبھی کوئی پرائیویسی نہیں رہتی۔‘
ایڈیشنل سیشن جج نے اپنی رپورٹ میں عمران خان کے خدشات کو صحیح قرار دیتے ہوئے لکھا ہے کہ یہ پاکستان پرزن رولز 1978 کے قانون 257 اور 771 کی کھلم کھلی خلاف ورزی ہے۔
رپورٹ میں کہا گیا کہ سپرنٹنڈنٹ جیل نے شکایات کے ازالے کی یقین دہائی کرائی ہے۔

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 8 گھنٹے قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- ایک دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- ایک دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 6 گھنٹے قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 6 گھنٹے قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- ایک دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 9 گھنٹے قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- ایک دن قبل





