رضوانہ تشدد کیس،سول جج عاصم حفیظ کو نوکری سے برخاست کی درخواست سماعت کےلئے منظور
اسلام آباد ہائی کور ٹ نے وفاقی حکومت اور ایڈووکیٹ جنرل آفس کو نوٹسز جاری کرکے معاونت طلب کر لی


اسلام آباد ہائی کورٹ میں کمسن بچی رضوانہ پر تشدد کے کیس میں سول جج عاصم حفیظ کو نوکری سے برخاست کرنے کےلئے درخوست سامعت کےلئے منظور کر لی گئی۔ اسلام آباد ہائی کور ٹ نے وفاقی حکومت اور ایڈووکیٹ جنرل آفس کو نوٹسز جاری کرکے معاونت طلب کر کے سماعت کو غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دیا ہے۔
کمسن گھریلو ملازمہ رضوانہ پر تشدد کیس میں نامزد سول جج عاصم حفیظ کو نوکری سے برخاست کرنے کی درخواست دائر کی گئی تھی، درخواست سول سوسائٹی نیٹ ورک اسلام آباد کے صدر عبد اللہ ملک کی جانب سے دائر کی گئی ہے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق آج سول جج عاصم حفیظ کو نوکری سے نکالنے کی درخواست پر سماعت کی
واضع رہے کہ سول جج عاصم حفیظ کی اہلیہ کمسن رضوانہ پر تشددکے الزام میں جوڈیشل ریمانڈ پر ہیں جبکہ لاہور ہائیکورٹ نے سول جج عاصم حفیظ کو متعلقہ کیس میں او ایس ڈی بنا رکھا ہے۔
سول جج عاصم حفیظ کیس کی تفتیش کے لیے بنائی گئی جے آئی ٹی کی جانب سے 5 بار بلائے جانے کے باوجود تاحال شامل تفتیش نہیں نہیں ہوئے اور ان کا مؤقف ہے کہ جب تک لاہور ہائیکورٹ کے تحریری احکامات نہیں ملتے تو اس وقت تک جے آئی ٹی کے سامنے پیش نہیں ہوں گا۔
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- a day ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- a day ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 11 hours ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 8 hours ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 10 hours ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- a day ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 8 hours ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 days ago





