Advertisement

ایشیا کپ 2023 میں شرکت کیلئے نیپالی کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی

ایئرپورٹ سےنیپالی ٹیم کو سخت سکیورٹی حصار میں ہوٹل منتقل کیا گیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 23rd 2023, 6:01 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ایشیا کپ 2023 میں شرکت کیلئے نیپالی کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی

ایشیا کپ 2023 میں شرکت کیلئے نیپالی کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی، کراچی پہنچنے پر ٹیم کا پرتپاک استقبال کیا گیا، ایئرپورٹ سےنیپالی ٹیم کو سخت سکیورٹی حصار میں ہوٹل منتقل کیا گیا۔

نیپال کی ٹیم 24 اگست کو کراچی میں پریکٹس میچ کھیلے گی جبکہ 25 اگست کو ٹریننگ سیشن ہوگا اور نیپال کی ٹیم 26 اگست کو دوسرا پریکٹس میچ کھیلے گی۔نیپال کرکٹ ٹیم نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے ایونٹ شیڈول سے قبل پاکستان آنے کی درخواست کی تھی جسے منظور کرلیا گیا تھا۔

پاکستان اور نیپال کے درمیان ایشیا کپ کا پہلا میچ 30 اگست کو ملتان میں کھیلا جائے گا۔

واضح رہے کہ ایشیا کپ دو مرحلوں میں منعقد ہوگا، ابتدائی 4 میچز پاکستان میں جبکہ باقی میچز سری لنکا میں کھیلے جائیں گے۔

Advertisement
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 3 دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 13 گھنٹے قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 3 دن قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 13 گھنٹے قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 2 دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • ایک دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 2 دن قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 15 گھنٹے قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 3 دن قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 14 گھنٹے قبل
Advertisement