ایئرپورٹ سےنیپالی ٹیم کو سخت سکیورٹی حصار میں ہوٹل منتقل کیا گیا


ایشیا کپ 2023 میں شرکت کیلئے نیپالی کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی، کراچی پہنچنے پر ٹیم کا پرتپاک استقبال کیا گیا، ایئرپورٹ سےنیپالی ٹیم کو سخت سکیورٹی حصار میں ہوٹل منتقل کیا گیا۔
نیپال کی ٹیم 24 اگست کو کراچی میں پریکٹس میچ کھیلے گی جبکہ 25 اگست کو ٹریننگ سیشن ہوگا اور نیپال کی ٹیم 26 اگست کو دوسرا پریکٹس میچ کھیلے گی۔نیپال کرکٹ ٹیم نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے ایونٹ شیڈول سے قبل پاکستان آنے کی درخواست کی تھی جسے منظور کرلیا گیا تھا۔
.@CricketNep have arrived in Karachi ahead of their participation in #AsiaCup2023 ?@PakinNepal pic.twitter.com/43Az0OxcnU
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) August 23, 2023
پاکستان اور نیپال کے درمیان ایشیا کپ کا پہلا میچ 30 اگست کو ملتان میں کھیلا جائے گا۔
واضح رہے کہ ایشیا کپ دو مرحلوں میں منعقد ہوگا، ابتدائی 4 میچز پاکستان میں جبکہ باقی میچز سری لنکا میں کھیلے جائیں گے۔

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 13 گھنٹے قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 15 گھنٹے قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- ایک دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 12 گھنٹے قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 12 گھنٹے قبل








