Advertisement

سندھ ہائی کورٹ نے 14 سال بعد مرتضی بھٹو کیس کی سماعت شروع کر دی

2010 کو مدعی کی طرف سے ملزمان کو گرفتار کرنے کی درخواست دائر کی تھی جبکہ آج 14 سال بعد سندھ ہائی کورٹ میں اس کیس کی سماعت ہوئی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 23rd 2023, 11:49 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سندھ ہائی کورٹ نے 14 سال بعد مرتضی بھٹو کیس کی سماعت شروع کر دی

سندھ ہائی کورٹ میں 14 سال کے بعد مرتضی بھٹو قتل کیس کی سماعت 

مرتضی بھٹو کے ملازم نور محمد گوگا نے 2010 میں ملزموں کی بربریت کے خلاف اپیلیں دائر کی تھیں ۔

مدعی کے وکلا نے وکالت نامے عدالت میں جمع کروا دیے،عدالت نے وکالت لیتے ہوئے کیس کی سماعت تین ہفتوں کے لیے ملتوی کردی۔

20 ستمبر 1996 کو مرتضی بھٹو اور ان کے ساتھیوں کو شاہراہ عام پر گولیوں کا نشانہ بنایا گیا تھا۔

2010 کو مدعی کی طرف سے ملزمان کو گرفتار کرنے کی درخواست دائر کی تھی جبکہ آج 14 سال بعد سندھ ہائی کورٹ میں اس کیس کی سماعت ہوئی ہے۔

Advertisement
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 21 گھنٹے قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 2 دن قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 20 گھنٹے قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 2 دن قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 18 گھنٹے قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 3 دن قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 18 گھنٹے قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 3 دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 2 دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ