Advertisement
پاکستان

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات

ملاقات میں آئین اورقانون کے مطابق آزادانہ اورمنصفانہ انتخابات کیلئے امریکا کی حمایت کی یقین دہانی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 24th 2023, 5:34 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی ہے، ملاقات میں آزادانہ اور منصفانہ انتخابات پرگفتگو ہوئی ہے۔

امریکی سفارتخانہ کے ترجمان ملاقات میں پاکستان کے آئین اورقانون کے مطابق آزادانہ اورمنصفانہ انتخابات کے انعقاد کیلئے امریکا کی حمایت کی یقین دہانی کروائی ہے۔

ملاقات میں ڈونلڈ بلوم کا کہنا تھا کہ پاکستان کے مستقبل کے رہنماؤں کا انتخاب کرناعوام کا کام ہے۔

پاکستان سے تعلقات کو مزید گہرا اور وسیع کرنے کیلئے پرعزم ہیں۔ امریکا پاکستانیوں کے منتخب کردہ نمائندوں کےساتھ مل کر کام کرتا رہے گا۔

Advertisement
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 2 دن قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • ایک دن قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 3 دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 2 دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 3 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 2 دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 3 دن قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • ایک دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ