عدالت نے چئیرمین پی ٹی آئی کو ایک اور مقدمے میں گرفتار کرنے کی اجازت دے دی
میڈیا ذرائع کے مطابق انویسٹی گیشن پولیس نے انسداد دہشت گردی عدالت میں جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں چیئرمین پی ٹی آئی سےپولیس کو تحقیقات کرنے اور ان کی گرفتاری کے لیے درخواست دائر کی تھی۔


میڈیا ذرائع کے مطابق انویسٹی گیشن پولیس نے انسداد دہشت گردی عدالت میں جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں چیئرمین پی ٹی آئی سےپولیس کو تحقیقات کرنے اور ان کی گرفتاری کے لیے درخواست دائر کی تھی۔
ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور کی جانب سے دی گئی درخواست میں ڈی آئی جی انویسٹی گیشن نے مؤقف اپنایا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو الیکشن ایکٹ کے تحت سزا سنائی گئی ہےا ور ان کو اٹک جیل میں رکھا گیا ہے، وہ جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں مطلوب ہیں اور ان کی گرفتاری پولیس کو درکا ر ہے عدالت سے استدعا ہے کہ گرفتاری کی اجازت دی جائے۔
انسداد دہشت گردی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نے پولیس کی درخواست کو منظور کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی کی مکمل تحقیقات اور گرفتاری کی اجازت دے دی۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ عدالتی حکم نامہ لے کر پولیس چیئرمین پی ٹی آئی سے تحقیقات کے لیے تفتیشی ٹیم اٹک جیل روانہ ہوگی ، پوچھ گچھ کے بعد تفتیشی ٹیم اپنی تحقیقات مکمل کر کے رپورٹ عدالت میں جمع کروائے گی۔
جناح ہاؤس حملہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کرنے کی اجازت#GNN #NewsUpdates #BreakingNews #GNN_Updates pic.twitter.com/3yLvTXGfeY
— GNN (@gnnhdofficial) August 24, 2023

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 days ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- a day ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- a day ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 days ago





