Advertisement
پاکستان

سپریم کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل میں حالت کے متعلق رپورٹ طلب کرلی

سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل کو 28 اگست تک رپورٹ جمع کرانے کا حکم دے دیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 25th 2023, 4:39 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
سپریم کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل میں حالت کے متعلق رپورٹ طلب کرلی

چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نےکہا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیئر مین پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت چل رہی ہے ممکن ہے کہ عدالت ریلیف دے۔

سپریم کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل میں حالت کے متعلق رپورٹ طلب کرلی سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل کو 28 اگست تک رپورٹ جمع کرانے کا حکم دے دیا۔

تحریری حکم نامہ میں کہا گیا کہ بہتر ہوگا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیلوں سے پہلے ہائی کورٹ کے فیصلے کا انتظار کریں۔

Advertisement
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 3 دن قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 2 دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

  • 4 دن قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 4 دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 3 دن قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 2 دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 4 دن قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 2 دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی