Advertisement

ڈینگی وائرس کے باعث لاہور میں پہلی ہلاکت

واہگہ ٹا ؤن کا رہائشی محمد الیا س ڈینگی بخا ر کے باعث انتقا ل کرگیا، مریض گزشتہ تین روز سے نجی اسپتال میں داخل تھا مریض کو گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تشخیص ہوئی کہ مریض ڈینگی جیسے موزی مرض میں مبتلا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 25th 2023, 4:24 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
ڈینگی وائرس  کے باعث لاہور میں پہلی ہلاکت

پنجاب کے ساتھ ساتھ لاہور میں بھی ڈینگی کے کیسز رپورٹ کیے جا رہے ہیں۔

واہگہ ٹا ؤن کا رہائشی محمد الیا س ڈینگی بخا ر کے باعث انتقا ل کرگیا، مریض گزشتہ تین روز سے نجی اسپتال میں داخل تھا، مریض کو گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تشخیص ہوئی کہ مریض ڈینگی جیسے موزی مرض میں مبتلا ہے۔

ر پو ر ٹ کے مطا بق چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور میں ڈینگی  بخار کے 27   نئے مریض سا منے  آگئ۔

یہ بھی پڑھیں : لاہور کے ساتھ ساتھ پنجاب میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 59 کنفرم کیسز رپورٹ کیے گئے ہیں۔

محکمہ ہیلتھ نے ڈینگی پر قابو پانے کے لیے عملے کو تیار رہنے کی ہدایات جاری کردیں ہیں۔

ڈینگی سے کیسے بچیں؟

ڈینگی سے بچنے کے لیے اپنے گھر،گلی ، محلے میں کوڑا کرکٹ جمع نہ ہونے دیں۔

ایک دن سے زیادہ پانی کھڑا نہ پونے دیں ایک دن سے زیادہ پانی کے کھڑے رہنے سے ڈینگی جیسا وائرس پیدا ہوسکتا ہے۔

ہلکے بخار ہونے پر قریبی اسپتال سے اپنا ڈینگی ٹیسٹ کرائیں۔

Advertisement
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 2 days ago
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 4 days ago
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 2 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 2 days ago
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 4 days ago
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 3 days ago
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 2 days ago
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 2 days ago
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 4 days ago
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 3 days ago
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 4 days ago
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 3 days ago
Advertisement