تحریک انصاف کے کورکمیٹی اجلاس میں کہا گیا کہ امید ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ معاملے کو کل تک نمٹا دے گی اور سزا معطل کرنے پر غور کرے گی۔

.svg.png&w=3840&q=75)
چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر تحریک انصاف کی کور کمیٹی نے اجلاس طلب کرلیا اجلا س میں چیئرمین پی ٹی آئی کی رہائی کے بارے میں بات چیت کی گئی،تحریک انصاف کے کورکمیٹی اجلاس میں کہا گیا کہ امید ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ معاملے کو کل تک نمٹا دے گی اور سزا معطل کرنے پر غور کرے گی۔
اجلاس میں اس بات کو بھی موضوع بحث لایا گیا کہ اٹک جیل میں چیئر مین پی ٹی آئی کے بنیادی حقوق غصب کیے جا رہے ہیں ان پر کھم کھلا ڈاکہ ڈالا جا رہا ہے۔
اجلاس میں کہا گیا کہ الیکشن کمیشن کو آگا ہ کیا ہے اور اب بھی کرتے ہیں کہ الیکشن 90 روز میں کروائے 90 روز سے زیادہ آئینی مہلت نہیں ہے، آئینی خلاف ورزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔
پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کااہم اجلاس#GNN #NewsUpdates #BreakingNews #GNN_Updates pic.twitter.com/9wu924humG
— GNN (@gnnhdofficial) August 24, 2023

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 دن قبل





