بفرزون میں دوسری منزل سے گرنے والا بچہ معجزانہ طور پر بچ گیاانٹر نیٹ کی تار ہی بچے کی جان بچانےکا باعث بنی۔

شائع شدہ 3 سال قبل پر اگست 25 2023، 5:17 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

گزشتہ روز کے واقعے کی سی سی ٹی وی ویڈیو میں بچے کو گیلری سے گرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
بفرزون میں دوسری منزل سے گرنے والا بچہ معجزانہ طور پر بچ گیا،انٹر نیٹ کی تار ہی بچے کی جان بچانےکا باعث بنی۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دوسری منزل پر موجود گیلری سے گرنے کے بعد خوش قسمتی سے انٹرنیٹ کی تار پر اٹک کر براہ راست زمین پر گرنے سے بچ گیا۔
واقعے کے بعد بچے کو اسپتال منتقل کردیا گیا، واقعے میں بچے کو معمولی چوٹیں آئیں۔
کراچی میں انٹر نیٹ کی تار نے 2 سالہ بچے کی زندگی بچا لی#GNN #NewsUpdates #BreakingNews #GNN_Updates pic.twitter.com/r8GJoofWEE
— GNN (@gnnhdofficial) August 24, 2023

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 6 دن قبل

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- 5 دن قبل

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- 4 دن قبل

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 6 دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 7 دن قبل

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- 5 دن قبل

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ
- 4 دن قبل

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- 4 دن قبل

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- 5 دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- 5 دن قبل

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا
- 4 دن قبل

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 5 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






