Advertisement

اسلام آباد تعلیمی اداروں میں بھی طالبعلم غیر محفوظ ،طالبعلم سے مبینہ بدفعلی

اسلام آباد پولیس نے متاثرہ طالب علم  کے والد کی مدیت میں بنی گالہ تھانے میں مقدمہ درج کرلیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 سال قبل پر اگست 25 2023، 5:31 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسلام آباد تعلیمی اداروں میں بھی طالبعلم غیر محفوظ ،طالبعلم سے مبینہ بدفعلی

پاکستان کےدارلحکومت اسلام آباد میں بھی بد فعلی کے واقعات رپورٹ ہو رہے ہیں،آئے دن بچوں کو گھریلوتشدد اور بد فعلی جیسے واقعات میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔

اسلام آباد تعلیمی اداروں میں بھی طالب علم اب غیر محفوظ ہیں ،اسلام آبا د کے سرکاری سکول کے کمسن طالب علم سےمبینہ  بد فعلی کا کیس سامنے آیا ہے،اسلام آباد پولیس نے متاثرہ طالب علم  کے والد کی مدیت میں بنی گالہ تھانے میں مقدمہ درج کرلیا۔

کمسن طالب علم کی عمر 6 سال بتائی جارہی ہے۔

انکشاف کیا جا رہا ہے کہ طالب علم کو دوسرے طالب علم نے ہی زیادتی کا نشانہ بنایا۔ 

Advertisement
Advertisement