ہفتے کے کاروباری دن میں انڈیکس کی چال 530 پوائنٹس کے احاطے میں رہی، 100 انڈیکس کی آج بلند ترین سطح 47 ہزار 994 رہی۔

شائع شدہ 3 years ago پر Aug 25th 2023, 5:40 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں صبح سے ہی تیزی کا رجحان ہے، اسٹاک مارکیٹ میں دوران ٹریڈنگ اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری رہا، ہنڈریڈ انڈیکس میں ایک موقع پر 550 پوائنٹس کی تیزی دیکھی گئی، تاہم اختتام پر کچھ کریکشن کے بعد پی ایس ایکس کا ہنڈریڈ انڈیکس 332 پوائنٹس اضافے سے 47 ہزار 750 پوائنٹس پر بند ہوا۔
ہفتے کے کاروباری دن میں انڈیکس کی چال 530 پوائنٹس کے احاطے میں رہی، 100 انڈیکس کی آج بلند ترین سطح 47 ہزار 994 رہی۔
بازار میں 25 کروڑ شیئرز کا کاروبار 12 ارب 79 کروڑ روپے میں طے ہوا، مارکیٹ کیپٹلائزیشن 39 ارب روپے کم ہوکر 7 ہزار 105 ارب روپے ہے۔

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



