Advertisement
علاقائی

شہری نے بچوں کی بھوک مٹانے کے لیے 15 پر کا ل کر دی

لیہ کے شہری کی گھریلو حالت دیکھ کر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر( ڈی پی او )اسد رحمان راشن لے کر شہری کے گھر پہنچ گئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 25th 2023, 8:30 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
شہری نے بچوں کی بھوک مٹانے کے لیے 15 پر کا ل کر دی

پاکستان میں بڑھتی مہنگائی نے غریب کی کمر توڑ دی ہے، بجلی کے بلوں میں بے انتہا اضافے کے باعث لوگ خود کشی کررہے ہیں۔

جبکہ پاکستان میں مہنگائی کم ہونے کی بجائے آئے دن بڑھتی جا رہی ہے ،یہ واقعہ لیہ میں پیش آیا ہے جہاں اپنے بھوکے پیاسے بچوں کی بھوک مٹانے کے لیے شہری نے پولیس کی ہیلپ لائن 15  پر ہی کال کر ڈالی، جس پر پنجاب پولیس بچوں کی داد رسی کے لیے فوری طور پر مہنگائی سے متا ثرہ شخص کے گھر پہنچ گئی،لیہ کے شہری کی گھریلو حالت دیکھ کر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر( ڈی پی او )اسد رحمان آبدیدہ ہوگئے۔

اسد رحمان راشن لے کر ٹیم کے ہمراہ شہری کے گھر پہنچ گئے،اسد رحمان کا کہنا تھا کہ مہنگائی کےاس دور میں اپنے غریب بھائیوں کی مدد کرنا ہمارا دینی فریضہ ہے۔

Advertisement
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 2 دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 4 دن قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 2 دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 4 دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 3 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 4 دن قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 2 دن قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 3 دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی