اگرعمران خان پر بنایا گیا کیس جھوٹا نکلا تو جیل میں رکھنےکا حساب کون دےگا،شعیب شاہین
شعیب شاہین نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں نظام عد ل پر مایوسی کی سی صورتحال ہے ۔


شعیب شاہین نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں نظام عد ل پر مایوسی کی سی صورتحال ہے ۔
سپریم کو رٹ عدالت عظمی کے فیصلےکو ہائی کورٹ نہیں مان رہی اور ہائی کورٹ کےفیصلے کو ایڈیشنل سیشن جج نہیں مان رہا ،ہائی کورٹ کے پاس فیصلے کا پورا ٹا ئم تھا جان بوجھ کر فیصلہ تاخیر کا شکار کیا جا رہا ہے،چیف جسٹس جو چاہیے یا تو وہ انصاف کریں یا خود کو کسی سے الگ کر لیں ہمیں انصاف ہوتا ہوا دکھائی دینا چاہیے،اللہ ہی ہے جو ہمارے ججز کو ہدایت دے سکتا ہے۔
ہمیں ہائی کورٹ سے تاخیر کی کوئی امید نہیں تھی لیکن کس کے کہنے پر فیصلہ تاخیر کا شکار ہورہا ہے اس کی سمجھ نہیں آرہی۔
اسلام آباد ہائی کورٹ اس لٹکانے کی کوشش کی بھی کرسکتی ہے ہم نے نہیں سوچا تھا،جو کچھ بھی ہورہا ہے یہ نہایت ہی قابل افسوس ہے یہ جان بھوج کر عمران خان کو جیل میں رکھنےکی ایک سوچی سمجھی سازش ہے۔
اگر جیل میں رکھنے کے بعد یہ ثا بت ہوجاتا ہے کہ یہ ایک جھوٹا کیس تھا تو جتنے دن عمران خان کو جیل میں رکھا اس کا حساب کون دے گا۔
عمران خان کو جیل میں رکھنے کے لئے فیصلے میں تاخیر!!!
— GNN (@gnnhdofficial) August 25, 2023
پیرعمران خان کی رہائی کا دن؟عمران خان کی سپریم کورٹ آمد
شعیب شاہین نے سماعت کے بعد خبر دے دی pic.twitter.com/70NMHV8SVm

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 days ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 days ago





