Advertisement
پاکستان

سپریم کورٹ احد چیمہ کو 3 سال جیل میں رکھنے پر برہم،نیب پر کیس کرنا چاہیے،جسٹس جمال مندوخیل

احد چیمہ تین سال جیل میں قید رہے نیب نے اب آ کر کہا ہے کہ کیس ہی نہیں بنتاملزم کو تین سال قید بامشقت میں رکھا گیا ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 25th 2023, 9:57 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سپریم کورٹ  احد چیمہ کو 3 سال جیل میں رکھنے پر برہم،نیب پر کیس کرنا چاہیے،جسٹس جمال مندوخیل

احد چیمہ کی ضمانت منسوخی کیلیے دائر کی گئی  نیب اپیل واپس لینے کی بنا پر خارج کردی گئی۔دوران سماعت سپریم کورٹ نیب پراسیکیوٹر پر برہم ہوگئی۔

سپریم کورٹ نے کہا کہ نیب کو بنیادی حقوق کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بے رحمی سے استعمال کیا گیا، نیب کو آلہ کار کے طور پر مخصوص افراد کے خلاف استعمال کیا گیا۔

چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے اس معاملے سے متعلق سماعت کی تھی۔

چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ میرے ایک دوست کو نیب نے بطور گواہ بلا کر 5 گھنٹے تک بٹھائے رکھا ،جسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ نیب احتساب بیورو سیاسی انجیئرنگ کے لیے جنرل مشرف نےبنایا تھا جسے نیب خود ثابت کر رہا ہے،ذمہ داری نیب نے کسی پر تو ڈالنی ہے۔

احد چیمہ تین سال جیل میں قید رہے نیب نے اب آ کر کہا ہے کہ کیس ہی نہیں بنتا،ملزم کو تین سال قید بامشقت میں رکھا گیا اس کا حساب کون دے گا؟ نیب پر تو کیس کرنا چاہیے۔

Advertisement
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 3 دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

  • 4 دن قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 2 دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 4 دن قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 2 دن قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 4 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 3 دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 4 دن قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 2 دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک