سپریم کورٹ احد چیمہ کو 3 سال جیل میں رکھنے پر برہم،نیب پر کیس کرنا چاہیے،جسٹس جمال مندوخیل
احد چیمہ تین سال جیل میں قید رہے نیب نے اب آ کر کہا ہے کہ کیس ہی نہیں بنتاملزم کو تین سال قید بامشقت میں رکھا گیا ۔


احد چیمہ کی ضمانت منسوخی کیلیے دائر کی گئی نیب اپیل واپس لینے کی بنا پر خارج کردی گئی۔دوران سماعت سپریم کورٹ نیب پراسیکیوٹر پر برہم ہوگئی۔
سپریم کورٹ نے کہا کہ نیب کو بنیادی حقوق کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بے رحمی سے استعمال کیا گیا، نیب کو آلہ کار کے طور پر مخصوص افراد کے خلاف استعمال کیا گیا۔
چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے اس معاملے سے متعلق سماعت کی تھی۔
چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ میرے ایک دوست کو نیب نے بطور گواہ بلا کر 5 گھنٹے تک بٹھائے رکھا ،جسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ نیب احتساب بیورو سیاسی انجیئرنگ کے لیے جنرل مشرف نےبنایا تھا جسے نیب خود ثابت کر رہا ہے،ذمہ داری نیب نے کسی پر تو ڈالنی ہے۔
احد چیمہ تین سال جیل میں قید رہے نیب نے اب آ کر کہا ہے کہ کیس ہی نہیں بنتا،ملزم کو تین سال قید بامشقت میں رکھا گیا اس کا حساب کون دے گا؟ نیب پر تو کیس کرنا چاہیے۔
دوران سماعت سپریم کورٹ نیب پراسیکیوٹر پر برہم#GNN #NewsUpdates #BreakingNews #GNN_Updates pic.twitter.com/Rneld8sYdB
— GNN (@gnnhdofficial) August 25, 2023

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 دن قبل





