ڈنمارک کا قرآن مجید سمیت آسمانی کتابوں کی بے حرمتی پر پابندی کیلئے قانون سازی کرنے کا اعلان
مذہبی اہمیت کی چیزوں سے نامناسب سلوک پر پابندی کا بل پیش کریں گے،وزیر انصاف پیٹر ہملگارڈ

ڈنمارک کی حکومت نے قرآن مجید سمیت آسمانی کتابوں کی بے حرمتی پر پابندی عائد کرنے کیلئے قانون سازی کرنے کا اعلان کردیا۔
ڈنمارک حکومت وزیر انصاف پیٹر ہملگارڈ نے کہا ہے کہ وہ قرآن سمیت مقدس تصانیف کو سرعام جلانے پر پابندی لگائے گی، اہم مذہبی اہمیت کی چیزوں سے نامناسب سلوک پر پابندی کا بل پیش کریں گے، جس کا مقصد خاص طور پرعوامی مقامات پر مذہبی چیزوں کی بے حرمتی روکنا ہے۔
وزیر انصاف پیٹر ہملگارڈ کا مزید کہنا تھا کہ جو بل پیش کیا جانا ہے وہ اہم مذہبی اہمیت کی چیزوں کے ساتھ نامناسب سلوک پر پابندی لگائے گا۔ قانون سازی بنیادی طور پر عوامی مقامات پر کی جانے والی جلانے اور دیگر بے حرمتی سے متعلق ہے۔ اس طرح یہ بل ایسے عمل کو قابل سزا بنا دے گی،
ان کا کہنا تھا کہ قرآن پاک کی بے حرمتی توہین آمیز فعل اور ڈنمارک کے مفادات کے خلاف تھا۔ کچھ افراد کی پرتشدد، ردعمل بھڑکانے کی کوششوں کو ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر نہیں دیکھ سکتے تھے۔ آسمانی کتب کی بے حرمتی پر پابندی کی خلاف ورزی کرنے والوں کو جرمانہ اور 2 سال قید کا سامنا کرنا ہوگا۔
یہ اقدام ایسے متعدد واقعات کے بعد مسلم ممالک میں غصے کے ردعمل میں سامنے آیا ہے

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 days ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 days ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 days ago




