بجلی کے بلوں میں اضافے پر شہریوں کا بھرپوراحتجاج ،واپڈا دفاتر کا گھیراؤ،بل نظر آتش کردیے
بجلی کی قیمتوں میں اضا فے پر پنجاب سمیت دیگر صوبوں میں بھی شہری سراپا احتجاج ،شہریوں نے احتجاج میں واپڈ کے خلاف نعرے بازی بھی کی۔


بجلی کی قیمتوں میں اضا فے پر پنجاب سمیت دیگر صوبوں میں بھی شہری سراپا احتجاج ،شہریوں نے احتجاج میں واپڈ کے خلاف نعرے بازی بھی کی۔
بل ادا کریں یا بچوں کا راشن پورا کریں،سفید پوش طبقہ بھی روڈ پر نکل آیا۔
ملک کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے،صارفین نے واپڈا کے دفاتر کا گھیراؤ کرلیا اور دفاتر کے باہر بجلی کے بلوں کے خلاف نعرے بازی کرتے رہے،بعد ازاں صارفین نے بجلی کے بلوں کو نظر آتش کر دیا ۔
کراچی ، ملتان ، پاکپتن ، گوجرانوالہ ، لاہور ، سرگودھا ، اٹک میں مہنگائی کے مارے عوام نے بھرپور احتجاج ریکارڈ کرایا اور بجلی کے بلوں میں اضافے کو عوام پر بوجھ قرار دیتے ہوئے بل نظر آتش کر دیے۔
واپڈا کے دفاتر کا گھیراؤ۔۔صارفین نے بجلی کے بل نزر آتش کر دیئے #GNN #NewsUpdates #BreakingNews #GNN_Updates pic.twitter.com/FNVRmxjwcf
— GNN (@gnnhdofficial) August 25, 2023
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 5 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 4 دن قبل





