Advertisement
پاکستان

عمران خان کو سزاسنانے والے جج ہمایوں دلاور عہدے سے فارغ

رجسٹرار اسلام آباد ہائی کورٹ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 26th 2023, 2:40 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
عمران خان کو سزاسنانے والے جج ہمایوں دلاور عہدے سے فارغ

میڈیا ذرائع کے مطابق  جج ہمایو ں دلاور کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے ،ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور کو آفیسر آن اسپیشل ڈیوٹی (او ایس ڈی) بنا دیا گیا ہے۔

یاد رہے ہمایوں دلاور نے  توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو تین سال قید کی سزا سنائی تھی جس کے بعد سے وہ اٹک جیل میں قید ہیں۔

خیال رہے کہ جج ہمایوں دلاور نے 5 اگست کو سزا سنا ئی تھی ۔

عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں سزا سنانے والے جج ہمایوں دلاور کو عہدے سے فارغ کر دیا گیا ہے ، ہمایوں دلاور کو اسلام آباد ہائی کورٹ رپورٹ کر نے کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔

رجسٹرار اسلام آباد ہائی کورٹ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا، رجسٹرار اسلام آباد ہائی کورٹ نے نوٹیفکیشن جسٹس عامر فاروق کی ہدایت پر جاری کیا۔

Advertisement
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

  • 2 دن قبل
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 13 گھنٹے قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 11 گھنٹے قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 7 گھنٹے قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • ایک دن قبل
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • 2 دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 12 گھنٹے قبل
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • ایک دن قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 11 گھنٹے قبل
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 15 گھنٹے قبل
Advertisement