Advertisement
پاکستان

پی ٹی آئی نے لطیف کھوسہ کے لفٹ میں پھنسنے پر چیف جسٹس سے تحقیقات کا مطالبہ کر یا

تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ عمران خان کی  قانونی ٹیم کو ہائی کورٹ کی لفٹ میں50 منٹ تک محصور رکھا گیا ان کو ڈرانے دھمکانے کی پوری کوشش کی گئی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 26th 2023, 3:21 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پی ٹی آئی نے لطیف کھوسہ کے لفٹ میں پھنسنے پر چیف جسٹس سے تحقیقات کا مطالبہ کر یا

تحریک انصاف  کی جانب سے جاری اعلامیے میں وکلاء کے لفٹ میں پھنسنے کی پرزور  مذمت کی گئی ہے تحریک انصاف نے صدر پاکستان اور چیف جسٹس  آف پاکستان سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ معاملے کی فوری تحقیقات کروائیں۔

تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ عمران خان کی  قانونی ٹیم کو ہائی کورٹ کی لفٹ میں50 منٹ تک محصور رکھا گیا ان کو ڈرانے دھمکانے کی پوری کوشش کی گئی۔

یاد رہے کہ عمران خان کے وکیل لطیف کھوسہ کیس کی سماعت کے بعد جب لفٹ سے واپس روانہ ہوئے تو وہ لفٹ میں پھنس گئے جس پر لطیف کھوسہ اور نعیم حیدر پنجوتھہ نے شدید تحفظات کو اطہار کیا ہے۔

لطیف کھوسہ اور دیگروکلا  اسلام آباد ہائیکورٹ کی دوسری منزل پر لفٹ میں پھنسے اور لفٹ گراؤنڈ فلور تک نہ پہنچی جس کے بعد لفٹ کے باہر موجود لوگوں نے تشویش کے باعث نعرے بازی شروع کردی جس سے صورت حال اور کشیدگی اختیار کر گئی۔

Advertisement
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 2 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • ایک دن قبل
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 12 گھنٹے قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 16 گھنٹے قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 8 گھنٹے قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • 2 دن قبل
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 13 گھنٹے قبل
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 14 گھنٹے قبل
Advertisement