Advertisement
تفریح

بلاواآگیا ،عمرہ پر جا رہی ہوں،راکھی ساونت کا ویڈیو پیغام

پہلی مرتبہ عمرہ پر جارہی ہوں مجھے شہر مکہ سے  بلاوا آگیا ہے میں بہت خوش ہوں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 26th 2023, 3:59 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
بلاواآگیا ،عمرہ پر جا رہی ہوں،راکھی ساونت کا ویڈیو پیغام

انڈین  سوشل میڈیا پیجز پر راکھی کا ایک ویڈیو پیغام شیئر کیا گیا ہے جس میں راکھی نے بتایا کہ  ’میں بہت خوش نصیب ہوں کہ میں آج پہلی مرتبہ عمرے پر جارہی ہوں، مجھے شہر مکہ سے  بلاوا آگیا ہے، میں بہت خوش ہوں ۔

میری صبح 6 بجے فلائٹ ہے، راکھی نے نہایت ہی دکھی انداز میں پیغام دیا ہے کہ عادل اسے مینٹلی طور پر ٹا رچر کر رہا ہے۔

راکھی کے انسٹا گرام اکا أؤنٹ کے ہیک کرنے کی بھی اطلاعات موصول ہو رہیں ہیں کہ راکھی وہاں سے کوئی تصویر مداحوں کی نظر نہ کرسکے۔

View this post on Instagram
 
A post shared by Viral Bhayani (@viralbhayani)

View this post on Instagram
 
A post shared by Viral Bhayani (@viralbhayani)

Advertisement
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 12 گھنٹے قبل
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 13 گھنٹے قبل
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 9 گھنٹے قبل
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 14 گھنٹے قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • ایک دن قبل
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 2 دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 13 گھنٹے قبل
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 17 گھنٹے قبل
Advertisement