Advertisement
پاکستان

نگراں وزیراعظم انوارلحق کاکڑ کا سوشل میڈیا ٹرولنگ پر شکوہ

نگراں وزیر اعظم انوارلحق کا کڑ کا سوشل میڈیا ٹرولنگ کا شکوہ کہا ایک نا مکمل بیان کی آڑ میں مجھ پر ٹرولنگ شروع کر دی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 27th 2023, 4:00 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
نگراں وزیراعظم انوارلحق کاکڑ کا سوشل میڈیا ٹرولنگ پر شکوہ

نگراں وزیر اعظم انوارلحق کا کڑ کا سوشل میڈیا ٹرولنگ کا شکوہ کہا ایک نا مکمل بیان کی آڑ میں مجھ پر ٹرولنگ شروع کر دی ہے۔

انوارلحق کاکڑ کا کہنا تھا کہ میں نے اپنے بیان کی وضاحت بھی پیش کی کہ کیا یہ پاکستان میں پہلی بارہو رہا ہے کہ ہمارے جوان ملک سے باہر جا رہے ہیں ۔

پاکستانی دنیا میں کہیں بھی رہیں لیکن معاشرے اور پاکستان کی بہتری کے لیے کام کرتے رہیں گے،اوور سیز پاکستا نیوں کے زرمبادلہ سے پاکستان کو فائدہ ہوتا ہے،بہتر روزگار کے لیے دوسرے ملک جانا کوئی بری بات نہیں ہے ۔

Advertisement
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 3 دن قبل
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • ایک دن قبل
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • ایک دن قبل
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 2 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • 2 دن قبل
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل