Advertisement
پاکستان

حکومت کا اعلیٰ افسران کو فری بجلی یونٹس ختم کرنے کا فیصلہ

صحافیوں بات کرتے ہوئے  سیکرٹری پاور راشد لنگڑیال نے کہا کہ ڈسکوز کے گریڈ 17 اور اوپر کے افسران کوفری بجلی یونٹس کی سہولت ختم کر رہے ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 27th 2023, 4:28 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
حکومت کا  اعلیٰ افسران کو فری بجلی یونٹس ختم کرنے کا فیصلہ

صحافیوں بات کرتے ہوئے  سیکرٹری پاور راشد لنگڑیال نے کہا کہ ڈسکوز کے گریڈ 17 اور اوپر کے افسران کوفری بجلی یونٹس کی سہولت ختم کر رہے ہیں۔

سیکرٹری پاور کا کہنا تھاکہ پاور سسٹم میں اب بھی بہت سی خرابیاں ہیں ،ان خرابیوں کو فی الفور  ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے، بجلی چوری ہورہی ہے، گردشی قرض 2300 ارب روپے سے تجاوز کرگیا ہے۔

انہوں نے بتایاکہ بجلی یونٹس کی سہولت ختم کرنے سے متعلق سمری جلد تیار کرلی جائے گی۔

دوسری جانب ملک میں بجلی کے اضافی بلوں کے خلاف عوام کا احتجاج دوسرے روز بھی جاری ہے،لوگ سڑکو ں پر سراپا احتجاج ہیں ،بجلی بلوں کے خلاف سوشل میڈیا پر تحریکیں چلائی جا رہیں ہیں ، مختلف شہروں میں بجلی کے بلوں کے خلاف لوگ سڑکوں پر نکل آئے اور احتجاجاً بل جلائےجارہے ہیں۔

Advertisement
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • ایک دن قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • 2 دن قبل
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

  • 3 دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 2 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • ایک دن قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے