نیپرادوسری کمپنیوں کا بوجھ فیسکو پر ڈال کر عوام کے ساتھ ظلم کررہا ہے،عابد شیرعلی
فیصل آباد سابق وفاقی وزیر عابد شیر علی نے بجلی کے بلوں میں فی الفور جی ایس ٹی ٹیکس ختم کرنےکا مطالبہ کردیا۔

شائع شدہ 3 years ago پر Aug 27th 2023, 4:56 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

فیصل آباد سابق وفاقی وزیر عابد شیر علی نے بجلی کے بلوں میں فی الفور جی ایس ٹی ٹیکس ختم کرنےکا مطالبہ کردیا۔
عابد شیر علی نے کہا کہ غریب کے اوپر کیوں بوجھ ڈالا جا رہا ہے،لوگوں کے لیے راشن پورا کرنا مشکل ہوگیا ہے۔
آئی پی پیز انڈ یپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز کے ساتھ دوبارہ نئے سرے سے معاہدے کیے جائیں ، پرانی کمپنیوں کے ساتھ مل بیٹھ کر بات کریں اور مسئلے کا حل نکالیں۔
نیپرا دوسری کمپنیوں کا بوجھ فیسکو پر ڈال کر فیصل آباد کی عوام کے ساتھ زیادتی کررہا ہے۔
لوگوں کلیئے بل ادا کرنا مشکل ترین ہوگیا،عابد شیر علی#GNN #NewsUpdates #BreakingNews #GNN_Updates pic.twitter.com/fRXfK945RI
— GNN (@gnnhdofficial) August 26, 2023

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- a day ago

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 2 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- a day ago

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 2 days ago

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 3 days ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 3 days ago

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 days ago

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 2 days ago

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- a day ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- a day ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 2 days ago

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




