دریائے ستلج میں ہیڈ اسلام اور گنڈا سنگھ والا کے مقامات پر اونچے درجے کا سیلاب
ہیڈ سلیمانکی کے مقام پر درمیانے درجے کا سیلاب ہے،پی ڈی ایم اے


پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی پنجاب کے مطابق دریائے ستلج میں ہیڈ اسلام اور گنڈا سنگھ والا کے مقامات پر اونچے درجے کا سیلاب برقرار ہے جبکہ ہیڈ سلیمانکی کے مقام پر درمیانے درجے کا سیلاب ہے، دریائے سندھ میں بھی چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب ہے،باقی تمام دریا معمول کے مطابق بہہ رہے ہیں۔
ترجمان پی ڈی ایم اے نے جاری رپورٹ میں بتایا کہ دریائے ستلج میں گنڈا سنگھ والا کے مقام پر اونچے درجے کا سیلاب برقرار ہے، جہاں پانی کا بہا ئو1 لاکھ 22 ہزار کیوسک ہے، ہیڈ اسلام کے مقام پر پانی کی سطح میں کمی ہو رہی ہے، اس مقام پر پانی کا بہائو 1 لاکھ 35 ہزار کیوسک ریکارڈ کیا گیا ہے
ہیڈ سلیمانکی کے مقام پر درمیانے درجے کا سیلاب ہے جہاں پانی کی آمد 1 لاکھ 2 ہزار کیوسک اور اخراج 89 ہزار کیوسک ہے جبکہ دریائے سندھ میں چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب ہے اور دریائے چناب، راوی ا،جہلم میں پانی کا بہائو نارمل ہے۔
ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ دریائوں، بیراجز، ڈیمز اور نالہ جات میں پانی کے بہائو کی مسلسل نگرانی کی جا رہی ہے۔ انہوں نے شہریوں سے اپیل کی کہ وہ دریائوں اور ندی نالوں میں نہانے اور سیر و تفریح سے گریز کریں۔
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 3 days ago

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- a day ago

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 2 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 2 days ago

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 2 days ago

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 2 days ago

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 3 days ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 2 days ago

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 3 days ago

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 3 days ago






