Advertisement

امریکہ میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر کو دہشت گردی کے الزام میں سزا

عدالت نے دہشتگردی کے الزام میں ڈاکٹر محمد مسعود کو 18 سال قید کی سزا سنائی ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 27th 2023, 4:25 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
امریکہ میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر کو دہشت گردی کے الزام میں سزا

امریکی ریاست منی سوٹا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر کو داعش کے ساتھ کام کرنے کے الزام میں سزا سنادی گئی ہے۔

امریکی کے دیپارٹمنٹ آف جسٹس کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق31 سالہ پاکستانی ڈاکٹر محمد مسعود منی سوٹا کی میڈیکل کمپنی کیلئے کام کر رہے تھے، انہوں نے داعش کیلئے کام کرنے کے ارادے کا اعتراف کیا تھا۔

ڈاکٹر محمد مسعود نے جنوری سے مارچ 2020 میں دہشتگرد تنظیم داعش میں شمولیت کی اور اس کے لیے عرب ملک اردن جانے کے ارادے کا اظہار کیا تھا۔  محمد مسعود جب H1B ویزہ پر امریکا آیا، تو اسے مارچ 2020 میں منی ایپلس ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیا تھا۔

اس معاملے کی تحقیقات کے لیے امریکی ایف بی آئی کے جوائنٹ ٹیررسٹ ٹاسک فورس نے حصہ لیا تھا۔ گزشتہ سال اگست میں ڈاکٹر محمد مسعود نے اعتراف کیا تھا کہ وہ دہشتگرد تنظیم کو سپورٹ کرنے کا ارادہ رکھتا تھا۔

واضح رہے کہ ریاست منی سوٹا کی عدالت نے دہشتگردی کے الزام میں ڈاکٹر محمد مسعود کو 18 سال قید کی سزا سنادی ہے۔

Advertisement
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 2 دن قبل
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • 3 دن قبل
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 2 دن قبل
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 4 دن قبل
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 2 دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • 3 دن قبل
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 2 دن قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا