آگ لگنے کے باعث ریسٹورنٹ میں موجود لاکھوں روپوں کی مالیت کا سامان نظر آتش پوگیا۔

شائع شدہ 3 years ago پر Aug 27th 2023, 11:56 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور کے پوش علاقے گلبرگ میں پلازے کی چھت پر واقع ریسٹورنٹ میں آگ لگ گئی ۔
ریسکیو ٹیموں نے بروقت موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا، ریسکیو حکا م کا کہنا ہے کہ آگ سلنڈر لیکیج کے باعث لگی ۔
آگ لگنے کے باعث ریسٹورنٹ میں موجود لاکھوں روپوں کی مالیت کا سامان نظر آتش پوگیا۔
تاہم ابھی تک ریسکیو ذرائع کی جانب سے کسی جانی نقصان کا عندیہ نہیں دیا گیا۔
لاہور:گلبرگ میں پلازے کی چھت پر ریسٹورنٹ میں آتشزدگی#GNN #NewsUpdates #BreakingNews #GNN_Update pic.twitter.com/VVxtjZpBxK
— GNN (@gnnhdofficial) August 27, 2023

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 2 days ago

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 days ago

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 3 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 2 hours ago

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 2 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 6 hours ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 2 days ago

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 2 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 4 hours ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






