پولیس حکام کے مطابق ڈاکو ڈکیٹی کی 100 وارداتوں میں ملوث تھے،گرفتار ملزمان نے چند روز قبل نارتھ ناظم آباد میں فیملی سے لوٹ مار کی تھی۔

شائع شدہ 3 years ago پر Aug 28th 2023, 12:50 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی ڈکیٹی کی سنگین واردات کرنے والے ملزمان کو کراچی پولیس نے گرفتار کا لیا ،کورنگی لنک روڈ پر پولیس نے ڈاکوؤں کو مبینہ پولیس مقابلے کے بعد گرفتار کر لیا۔
پولیس حکام کے مطابق ڈاکو ڈکیٹی کی 100 وارداتوں میں ملوث تھے،گرفتار ملزمان نے چند روز قبل نارتھ ناظم آباد میں فیملی سے لوٹ مار کی تھی۔
ملزمان فیملی سے موبائل، بچےکا دودھ و دیگر سامان چھین کر فرار ہوئے تھے۔
پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان سے اسلحہ ، موٹر سائیکل اور مسروقہ سامان برآمد ہوا ہے۔
کراچی: کورنگی لنک روڈ پر مقابلے کے بعد 3 ڈاکو گرفتار#GNN #GNN_Updates #newsupdates #Breakingnews pic.twitter.com/WOZQ82QDL9
— GNN (@gnnhdofficial) August 27, 2023

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 4 minutes ago

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 2 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 6 hours ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 2 days ago

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 2 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 5 hours ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- an hour ago

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 2 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 hours ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



