Advertisement
پاکستان

سوشل میڈیا پر عوام کامیٹر شارٹ ،مہنگی بجلی نامنظور ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

سوشل میڈیا پر بھی لوگوں کا پارہ ہائی ہے کوئی بجلی چوری پر قابو پانے کا کہہ رہا ہے تو کوئی بجلی بلوں میں ٹیکس واپس لینے کا مطالبہ کررہا ہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 28th 2023, 1:44 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
سوشل میڈیا پر عوام کامیٹر شارٹ ،مہنگی بجلی نامنظور ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

بجلی کے بلوں میں ہوش ربا اضافے کے خلاف سوشل میڈیا سمیت پورے پاکستان میں احتجاجی مظا ہرے بھی ہو رہے ہیں۔

ہر شہری کا احتجاج کرنے کا انوکھا انداز سامنے آیا ہے، شہریوں کا غم و غصہ سوشل میٖڈیا پر بھی جاری ہے ، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر مہنگی بجلی نا منظور ٹاپ ٹرینڈ بن گیا، کسی نے بلوں میں کمی کا مطالبہ کیا تو کسی نے واپڈ ملازمین کو فری یونٹس کی فراہمی ختم کرنےکا مطالبہ کردیا عوام کا کہنا ہے کہ سرکاری افسران اور ملازمین کو بجلی کی فراہمی بند کی جائے۔

سوشل میڈیا پر بھی لوگوں کا پارہ ہائی ہے کوئی بجلی چوری پر قابو پانے کا کہہ رہا ہے تو کوئی بجلی بلوں میں ٹیکس واپس لینے کا مطالبہ کررہا ہے ، صارفین نے سوشل میڈیا پر اپنے بل اپلوڈ کرکے اپنے اپنے انداز میں احتجاج کیا، کچھ لوگ مہنگی بجلی کا بائیکاٹ کرنےکا کہہ رہے ہیں ۔

Advertisement
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 3 days ago
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 2 hours ago
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 2 days ago
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 3 hours ago
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 2 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 7 hours ago
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 2 days ago
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 6 hours ago
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 2 days ago
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • an hour ago
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 2 days ago
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 2 days ago
Advertisement