Advertisement

بجلی بحران کے پیش نظر پی سی بی نے اہم فیصلہ سنا دیا

کراچی میں پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کا اجلاس ہوا دوسرے اجلاس میں کمیٹی نے ملک بھر میں اسٹیڈ یمز کے لیے  شمسی توانائی سے بجلی حاصل کرنے کی منظوری دے دی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 28th 2023, 2:41 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
بجلی بحران کے پیش نظر پی سی بی نے اہم فیصلہ سنا دیا

پی سی بی ترجمان کے مطابق پاکستان کے تمام اسٹیڈیمز  کو شمسی توانائی کے تحت چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ، فیصلہ پاکستان میں بجلی کے  مستقبل کو مدنظر رکھتے ہوئے بجلی بچانے کیلئے کیا گیا ہے۔

کراچی میں پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کا اجلاس ہوا ، دوسرے اجلاس میں کمیٹی نے ملک بھر میں اسٹیڈ یمز کے لیے  شمسی توانائی سے بجلی حاصل کرنے کی منظوری دے دی۔

پی سی بی ترجمان نے  کہا کہ پہلے مرحلے میں قذافی اسٹیڈیم لاہورجبکہ بعد میں دیگر اسٹیڈیمز میں سولر پینلز لگائے جائیں گے جبکہ پاکستان کرکٹ بورڈ فلڈ لائٹس کا سسٹم بھی سولر انرجی پر منتقل کرنے کا خواہشمند ہے۔

Advertisement
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 9 گھنٹے قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 2 دن قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 5 گھنٹے قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 2 دن قبل
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 3 گھنٹے قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 3 دن قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 2 دن قبل
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 2 گھنٹے قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 7 گھنٹے قبل
Advertisement