سیاسی جماعتوں کو ملکی اداروں پر حملہ آور نہیں ہونا چاہیے بلکہ اس طرح کی مہم سے پرہیز کرنا چاہیے،وزارت قانون

شائع شدہ 3 years ago پر Aug 28th 2023, 3:12 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

وزارت قانون کی جانب سے چیف جسٹس ہائی کورٹ کے پی ٹی آئی کے خلاف چلائی گئی مہم کی پر زور مذمت کی گئی ہے۔
تفصیلات کے طابق وزارت قانون نے کہا کہ سوشل میڈیا پر چیف جسٹس ہائی کورٹ پر ایک سیاسی جماعت کی جانب سے حملہ قابل مذمت ہے۔
سیاسی جماعتوں کو ملکی اداروں پر حملہ آور نہیں ہونا چاہیے بلکہ اس طرح کی مہم سے پرہیز کرنا چاہیے۔
یاد رہے کہ پی ٹی آئی کے ٹوئٹر ہینڈ لرزنے جسٹس عامر فاروق پر منافقت کا الزام لگایا گیا تھا۔
سیاسی جماعتوں کو کیا اختیار ہے کہ وہ ملکی اداروں کے کام میں دخل اندازی کریں۔
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 3 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 4 hours ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 2 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 hours ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 2 days ago

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 2 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 6 hours ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 9 hours ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 8 hours ago

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 2 days ago

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




