Advertisement
پاکستان

نگران وزیراعظم نے ایس آئی ایف سی کا اجلاس طلب کرلیا

میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں سرمایہ کا ری سے متعلق اہم فیصلے متوقع ہیں انوار الحق کا کڑ کو ایس آئی ایف سی سے متعلق بریفنگ دی جائے گی ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 28th 2023, 4:01 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
نگران وزیراعظم نے ایس آئی ایف سی کا اجلاس طلب کرلیا

نگران وزیر اعظم پاکستان انوارالحق کاکڑ نے ملکی صورت حال کے پیش نظر سپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کا اجلاس طلب کر لیا۔

میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں سرمایہ کا ری سے متعلق اہم فیصلے متوقع ہیں، انوار الحق کا کڑ کو ایس آئی ایف سی سے متعلق بریفنگ دی جائے گی ۔

اجلاس میں آئی ایس ایف سی کے ممبران شرکت کریں گے ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ اجلاس میں آرمی قیادت بھی شرکت کر سکتی ہے۔

اجلاس میں ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا، ملکی سرمایہ کاری سے متعلق اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کے ممبران نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ کو بریفنگ دیں گے۔

Advertisement
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 10 hours ago
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 2 days ago
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 4 hours ago
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 6 hours ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 3 days ago
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 2 days ago
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 5 hours ago
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 2 days ago
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 9 hours ago
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی