Advertisement
پاکستان

بجلی کی قیمتوں میں اضافے پر جماعت اسلامی کا ملک گیرہڑتال کرنے کا اعلان

  اس وقت ملک میں جو مہنگائی ہے یہ معاشی دہشتگردوں کی وجہ سے ہے،سراج الحق

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 28th 2023, 4:43 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
بجلی کی قیمتوں میں اضافے پر جماعت اسلامی کا ملک گیرہڑتال کرنے کا اعلان

امیرجماعت اسلامی سراج الحق کی صدارت میں منصورہ میں اجلاس منعقد ہوا ، اجلاس میں ملک میں بجلی کے بلوں میں اضافے اور ضرورت سے زائد ٹیکس لگانے پر بات چیت کی گئی۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف جماعت اسلامی  2 ستمبر کو ملک گیر ہڑتال کرے گی، ہڑتال کے سلسلے میں کمیٹیاں بھی تشکیل دے دی گئی ہیں۔

 امیر جماعت سراج الحق نے کہا کہ آج بھی ایوانوں میں وہ لوگ بیٹھے ہوئے ہیں جنہوں نے انگریز کا ساتھ دیا تھا۔ اس وقت ملک میں جو مہنگائی ہے یہ معاشی دہشتگردوں کی وجہ سے ہے۔

انہوں نے کہا کہ حیران ہوں پن بجلی کی قیمت 6.94 روپے ہے، نااہل حکومت و انتظامیہ مہنگا کوئلہ، گیس اور آئل درآمد کرکے روز ڈاکہ ڈال رہی ہے، بجلی کے بلوں نے عوام کو پریشان کر دیا ہے، کہاں گیا بھاشا ڈیم؟ قیامت تک شاید مکمل نہیں ہوگا، عوام کیلئے بارودی سرنگیں کس نے بچھائی ہیں۔

Advertisement
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 2 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 11 hours ago
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 2 days ago
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 4 hours ago
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 7 hours ago
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 5 hours ago
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 2 days ago
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 10 hours ago
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 2 days ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 3 days ago
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی