Advertisement

امریکا نے پاکستانی ڈاکٹر کو 18سال عمر قید کی سزاسنا دی

میڈیا ذرائع کے مطابق منی سوٹا کی عدالت نے دہشتگردی کے مبینہ  الزام میں پاکستانی ڈاکٹر محمد مسعود کو 18 سال قید کی سزا سنا دی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 28th 2023, 5:09 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
امریکا نے پاکستانی ڈاکٹر کو 18سال عمر قید کی سزاسنا دی

پاکستانی ڈاکٹر محمد مسعود منی سوٹا کی میڈیکل کمپنی کے لیے کام کر رہا تھا، ڈاکٹر محمد مسعود H1B ویزہ پر امریکہ آیا تھا، اسے مارچ 2020 میں منی ایپلس ایئرپورٹ سے گرفتار کیا گیا تھا۔

امریکی ریاست منی سوٹا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر کو داعش کے ساتھ کام کرنے کے الزام میں سزا سنائی گئی ہے جس کا اعتراف ڈاکٹر مسعود نے خود کیا تھا۔

امریکی ایف بی آئی کے جوائنٹ ٹیررسٹ ٹاسک فورس کے مطابق جنوری سے مارچ 2020 میں دہشتگرد تنظیم داعش میں شمولیت اور اس کے لیے اردن جانے کے ارادے کا اظہار کیا تھا۔

میڈیا ذرائع کے مطابق منی سوٹا کی عدالت نے دہشتگردی کے مبینہ  الزام میں پاکستانی ڈاکٹر محمد مسعود کو 18 سال قید کی سزا سنا دی۔

Advertisement
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 2 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 3 دن قبل
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 2 دن قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 5 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 12 گھنٹے قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 2 دن قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 8 گھنٹے قبل
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 6 گھنٹے قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 10 گھنٹے قبل
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی