میڈیا ذرائع کے مطابق منی سوٹا کی عدالت نے دہشتگردی کے مبینہ الزام میں پاکستانی ڈاکٹر محمد مسعود کو 18 سال قید کی سزا سنا دی۔

شائع شدہ 3 سال قبل پر اگست 28 2023، 5:09 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستانی ڈاکٹر محمد مسعود منی سوٹا کی میڈیکل کمپنی کے لیے کام کر رہا تھا، ڈاکٹر محمد مسعود H1B ویزہ پر امریکہ آیا تھا، اسے مارچ 2020 میں منی ایپلس ایئرپورٹ سے گرفتار کیا گیا تھا۔
امریکی ریاست منی سوٹا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر کو داعش کے ساتھ کام کرنے کے الزام میں سزا سنائی گئی ہے جس کا اعتراف ڈاکٹر مسعود نے خود کیا تھا۔
امریکی ایف بی آئی کے جوائنٹ ٹیررسٹ ٹاسک فورس کے مطابق جنوری سے مارچ 2020 میں دہشتگرد تنظیم داعش میں شمولیت اور اس کے لیے اردن جانے کے ارادے کا اظہار کیا تھا۔
میڈیا ذرائع کے مطابق منی سوٹا کی عدالت نے دہشتگردی کے مبینہ الزام میں پاکستانی ڈاکٹر محمد مسعود کو 18 سال قید کی سزا سنا دی۔

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ
- 5 دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- 6 دن قبل

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- 6 دن قبل

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- 6 دن قبل

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 7 دن قبل

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا
- 5 دن قبل

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 7 دن قبل

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- 5 دن قبل

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 6 دن قبل

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- 6 دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 8 دن قبل

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- 5 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








