Advertisement
تفریح

راکھی نے عمرہ کی ادائیگی پر مسجدنبویﷺسے ویڈیو شیئر کردی

اب حال ہی میں  راکھی نےاپنے انسٹا گرام پر  ایک اور ویڈیو جاری کی ہے جس میں انہیں مسجد نبوی ﷺ میں دیکھا جاسکتا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 28th 2023, 5:54 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
راکھی نے عمرہ کی ادائیگی پر مسجدنبویﷺسے ویڈیو شیئر کردی

گزشتہ دنوں میں راکھی نے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا تھا جس میں انہوں نے بتایا تھا کہ ان کو مدینے سے اس مبارک سفر کا بلاوا آیا ہے اور وہ بہت خوش ہیں کہ زندگی میں پہلی بار عمرہ کی سعادت حاصل کر رہی ہیں۔

اب حال ہی میں  راکھی نےاپنے انسٹا گرام پر  ایک اور ویڈیو جاری کی ہے جس میں انہیں مسجد نبوی ﷺ میں دیکھا جاسکتا ہے۔

راکھی کی جانب سے انسٹاگرام پر یہ ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں انہیں مسجد نبویﷺ کے دروازے سے لپٹتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ تو مداحوں نے راکھی کی جہاں تعریف کی وہاں راکھی کو شدید تنقید کا بھی سامنا کرنا پڑا راکھی کی اس ویڈیو پر لوگوں نے ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

View this post on Instagram
 
A post shared by Rakhi Sawant (@rakhisawant2511)

Advertisement
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 7 گھنٹے قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 2 دن قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 6 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 12 گھنٹے قبل
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 3 دن قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 9 گھنٹے قبل
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 11 گھنٹے قبل
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 2 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا