لاہور : پاکستان ریلوے نے عیدکے موقع پر 11سپیشل ٹرینیں چلانے کافیصلہ کیا ہے۔ پہلی عید سپیشل ٹرین کراچی سے 7مئی کو لاہور کے لیے جائے گی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان ریلوے نے عیدکے موقع پر 11سپیشل ٹرینیں چلانے کافیصلہ کیا ہے۔ پہلی عید سپیشل ٹرین کراچی سے 7مئی کو لاہور کے لیے جائے گی، دوسری عید سپیشل ٹرین کراچی سے 8مئی کو لاہور کے لیے جائے گی، تیسری عید سپیشل ٹرین کراچی سے9مئی کو لاہور کے لیے جائے گی اور چوتھی عید سپیشل ٹرین کراچی سے10مئی کو لاہور کے لیے جائے گی۔
ریلوے حکام کے مطابق پہلی عید سپیشل ٹرین لاہور سے کراچی کے لیے 7مئی کو چلے گی، دوسری عید سپیشل ٹرین لاہور سے کراچی کے لیے 8مئی کو چلے گی، تیسری عید سپیشل ٹرین لاہور سے کراچی کے لیے 9مئی کو چلے گی اور چوتھی عید سپیشل ٹرین لاہور سے کراچی کے لیے 10مئی کو چلے گئی ۔پانچویں عید سپیشل ٹرین لاہور سے کراچی کے لیے 11مئی کو چلائی جائے گی ۔
کراچی سے راولپنڈی کے لیے عید سپیشل ٹرین 11مئی کوچلے گی اور کراچی سے ملتان کے لیے عید سپیشل ٹرین 12مئی کوچلے گی ۔ ریلوے عید پر کل 11سپیشل مسافر ٹرینیں چلائے گئی۔

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 13 گھنٹے قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- ایک دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 14 گھنٹے قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 10 گھنٹے قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 14 گھنٹے قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 9 گھنٹے قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 14 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 14 گھنٹے قبل







