Advertisement
تجارت

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ جاری

اوپن مارکیٹ میں ڈالر315 روپے میں فروخت ہورہا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 28th 2023, 7:28 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ جاری

کراچی: روپے کے مقابلے میں ڈالرکی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، انٹربینک میں ڈالر 75 پیسے مہنگا ہو کر 301 روپے 75 پیسے میں فروخت ہونے لگا۔ 

یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روزاسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر تاریخ میں پہلی بار 301 روپے پربند ہوا تھا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر315 روپےمیں فروخت ہورہا ہے۔

Advertisement
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 3 دن قبل
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • ایک دن قبل
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 3 دن قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • ایک دن قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 3 دن قبل
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 4 گھنٹے قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا