Advertisement
علاقائی

خیرپور، گھریلو ملازمہ تشدد و قتل کیس میں پیش رفت

حویلی کے مزید 5 ملازموں کے ڈی این اے ٹیسٹ کے لیے سیمپل بھی لیے گئے ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 28th 2023, 9:08 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
خیرپور، گھریلو ملازمہ تشدد و قتل کیس میں پیش رفت

خیرپور: خیرپورمیں پیش آنے والے گھریلو ملازمہ فاطمہ تشدد کیس کے مرکزی ملزم اسد شاہ کوتین روزہ جسمانی ریمانڈ کے بعد آج عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

اس کےعلاوہ حویلی کےمزید 5 ملازموں کے ڈی این اے ٹیسٹ کے لیے سیمپل بھی لیے گئے ہیں۔ 

مرکزی ملزم اسد شاہ کی اہلیہ حنا شاہ کی ضمانت کوختم ہوئے 4 روزگزر جانے کے باوجود پولیس ملزمہ کو ابھی تک گرفتارنہ کرسکی۔

پولیس حنا شاہ کے والد پیرفیاض شاہ کوبھی گرفتارنہ کرسکی۔

ذرائع کےمطابق فاطمہ کے اہلخانہ پر صلح کے لیے دباؤ ڈالا جارہا ہے، فاطمہ کی ماں کا کہنا ہے کہ ملزمہ حنا شاہ کی چچی دھمکیاں دے رہی ہے۔

ایس ایس پی خیر پورکا کہنا ہے کہ ہم ملزمہ اوراس کے والد کی گرفتاری کے لیے جگہ جگہ چھاپے مار رہے ہیں اوردونوں کو جلد گر فتار کرلیا جائے گا۔

Advertisement
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • ایک دن قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 3 دن قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • ایک دن قبل
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 8 گھنٹے قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • ایک دن قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 3 گھنٹے قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • ایک دن قبل
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 3 گھنٹے قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار